13 فروری، 2018، 10:25 PM

کویت میں جواد ظریف اور موگرینی کی ملاقات

کویت میں جواد ظریف اور موگرینی کی ملاقات

کویت میں اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف نے یورپی یونین کی خارجہ پالیسی کی سربراہ فیڈریکا موگرینی سے ملاقات اور گفتگو کی۔

مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف کویت پہنچ گئے جہاں وہ عراق کی تعمیر نو کانفرنس میں شرکت کریں گے۔ اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف نے یورپی یونین کی خارجہ پالیسی کی سربراہ فیڈریکا موگرینی سے ملاقات اور گفتگو کی۔ اس سے قبل جواد ظریف نے کویت کے وزیر خارجہ سے بھی ملاقات اور گفتگو کی۔  

News ID 1878721

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha